مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بغداد میں میلین مارچ کیا جائے، مقتدیٰ الصدر 0 24.08.2024 08:21 Ur.mehrnews.com مقتدیٰ الصدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بغداد میں اپنے لاکھوں حامیوں سے فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مظاہرے کی اپیل کی ہے۔