یزد بس حادثے کے شہداء کی میتیں پاکستان منتقل کرنے کے لیے خصوصی طیارہ بھیجا جائے گا، پاکستانی سفیر
پاکستانی سفیر نے کہا کہ یزد بس حادثے کے شہداء کی میتیں منتقل کرنے کے لیے C-130 طیارہ ایران بھیجا جائے گا۔