مقبوضہ فلسطین کے شمال پر میزائل حملہ، صیہونی بھاگ کھڑے ہوئے 0 23.08.2024 11:38 Ur.mehrnews.com صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں خطرے کی گھنٹی بجتے ہی صیہونیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔