یمن نے اسرائیلی بحری جہاز اور آئل ٹینکر کو براہ راست نشانہ بنایا 0 23.08.2024 09:37 Ur.mehrnews.com یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں صیہونی رجیم کے خلاف دو تازہ کارروائیوں سے آگاہ کیا۔