غزہ کی پٹی اب بچوں کے لیے محفوظ جگہ نہیں رہی، اقوام متحدہ 0 22.08.2024 15:32 Ur.mehrnews.com فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے سربراہ نے کہا کہ غزہ کی پٹی اب بچوں کے لیے محفوظ جگہ نہیں ہے۔