اسرائیل غزہ جنگ بندی کی پیشگی شرط سے دستبردار ہو گیا، حماس
حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں نے قطر میں ایک مشترکہ بیان میں ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ سے قابض رجیم کا مکمل انخلا اس پٹی میں جنگ بندی کے کسی بھی معاہدے کو قبول کرنے کی پیشگی شرط ہے۔