نئے ایرانی وزیرخارجہ کا اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزارت خارجہ کا دورہ
عباس عراقچی نے ایرانی پارلیمنٹ سے سے نئی حکومت کے وزیر خارجہ کے طور پر خدمات انجام دینے کی منظوری کے بعد تہران میں وزارت خارجہ کا دورہ کیا۔