سید حسن نصر اللہ اسرائیل کی ڈیٹرنس پاور کو کمزور کرنے میں کامیاب ہوئے، صیہونی تجزیہ کار
ایک صیہونی مبصر نے صیہونی رجیم کی کمزور پڑتی ڈیٹرنس پاور کا تجزیہ کرتے ہوئے لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی پلاننگ پاور کا اعتراف کیا۔