غزہ مذاکرات شاید جنگ بندی کا آخری موقع ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جاری مذاکرات جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے کا "شاید آخری" موقع ہیں۔