ru24.pro
World News
Август
2024

امریکہ غزہ میں حقیقی جنگ بندی نہیں چاہتا، حماس

0
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لئے سنجیدہ نہیں ہے۔