ru24.pro
World News
Август
2024

حزب اللہ کا جاسوس ڈرون نتن یاہو کی خصوصی اقامت گاہ میں داخل، تصویر لینے میں کامیاب، عبرانی میڈیا

0
عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ کا جاسوس ڈرون طیارہ نتن یاہو کی خصوصی اقامت گاہ میں داخل ہوکر تصویر لینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔