ایران اور مصر کےوزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
مصر کی وزارت خارجہ نے خطے کی صورت حال کے حوالے سے اس ملک کے وزیر خارجہ کی ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک بات چیت سے آگاہ کیا ہے۔
