ru24.pro
World News
Август
2024

ایرانی فضائیہ بھی زائرین کی خدمت کے لئے مصروف عمل، موبائل کیچن سمیت میڈیکل کی سہولت فراہم کرنے لگی

0
ایرانی فضائیہ کے ڈپٹی کواڈینیٹر بریگیڈیئر جنرل خوش قلب نے کہا کہ ملکی فضائیہ کی جانب سے متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اربعین حسینی کے زائرین کی خدمت کے لئے مہران اور تمرچن بارڈر پر خدمات کا سلسلہ شروع کیا ہے۔