ru24.pro
World News
Август
2024

غزہ جنگ بندی معاہدہ یمن کو فوجی کاروائی سے نہیں روک سکے گا، انصار اللہ

0
یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا کوئی بھی معاہدہ صیہونی حکومت کی طرف سے الحدیدہ بندرگاہ پر بمباری کے خلاف یمنی مسلح افواج کے ردعمل کو نہیں روک سکے گا۔