ru24.pro
World News
Август
2024

طوفان الاقصی، 689 صہیونی فوجی ہلاک اور 4284 زخمی، صہیونی فوج نے اعداد و شمار جاری کردیے

0
صہیونی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کے بعد ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے 689 فوجی ہلاک اور 4284 زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔