غاصب صہیونیوں کے ساتھ جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے، عبدالملک الحوثی 0 08.08.2024 17:45 Ur.mehrnews.com یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے مقاومتی رہنماوں پر حملے کے بعد جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔