ایران اور حزب اللہ کے حملے کا خوف، حیفا بندرگاہ پر ہنگامی حالت نافذ 0 08.08.2024 17:45 Ur.mehrnews.com صہیونی حکومت نے ایران اور حزب اللہ کے جوابی حملوں کے پیش نظر حیفا بندرگاہ پر ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔