صہیونی حکومت کے اندر ایران کے ساتھ جنگ کرنے کی طاقت نہیں ہے، علی باقری 0 08.08.2024 19:44 Ur.mehrnews.com ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت ایران کے ساتھ جنگ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہے، ایران ہر حال میں جواب دے گا۔