اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، ایران کے ساتھ تعلقات ہرگز ختم نہیں کریں گے، یحیی سنوار
حماس کے نئے سربراہ یحیی السنوار نے کہا ہے کہ کوئی بھی ہمیں غیر مسلح نہیں کرسکتا ہے، ایران کے ساتھ تعلقات ہرگز ختم نہیں کریں گے۔