اسرائیل کے خلاف شکایت، ترکی بھی جنوبی افریقہ کے ہمراہ شامل 0 07.08.2024 21:06 Ur.mehrnews.com ترکی نے جنوبی افریقہ کے ساتھ مل کر عالمی عدالت میں صہیونی حکومت کے خلاف شکایت کرنے کا سرکاری طور پر اعلان کیا ہے۔