شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ ایرانی حاکمیت پر حملہ ہے، صہیونی حکومت کی سخت مذمت کرتے ہیں، او آئی سی
اسلامی ممالک کی تنظیم کے وزرائے خارجہ نے ہنگامی اجلاس میں تہران میں اسماعیل ہنیہ پر حملے کو ایران کی حاکمیت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔