صہیونی جنایت کاروں کو سزا دینا ضروری ہے 0 07.08.2024 15:04 Ur.mehrnews.com ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کے جرائم پر خاموش رہنا اس کے مجرمانہ اقدامات کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔