ٹرمپ پر حملے کی سازش کا الزام بے بنیاد ہے، ایران 0 07.08.2024 10:49 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے امریکہ کی جانب سے ٹرمپ اور دیگر شخصیات کے قتل کی سازش کے الزامات کو سیاسی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔