ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی آمد متوقع، وزارت ٹرانسپورٹ
				
																	
								
				ایرانی وزارت ٹرانسپورٹ و شہرسازی کی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال  اربعین کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی آمد متوقع ہے۔				
			
			
			
			
						
						
						
					
		