ایران اور حزب اللہ کے جوابی حملے کے ڈر سے دشمن کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کے جوابی حملے کے خوف سے صہیونی حکام کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔