وینزویلا میں بیرونی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں، صدر پزشکیان کی نکولس مادورو سے ٹیلفونک گفتگو
ایرانی صدر پزشکیان نے وینزویلا کے ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے وینزویلا کے انتخابات میں بیرونی مداخلت کی مذمت کی ہے۔