ru24.pro
World News
Август
2024

ایرانی حملے سے پہلے ہی امریکہ اور اسرائیل میں اقتصادی بھونچال آگیا ہے، معروف امریکی سوشل میڈیا صارف

0
معروف امریکی سوشل میڈیا صارف نے عالمی مارکیٹ میں مندی کے بعد کہا ہے کہ ایرانی میزائل فائر ہونے سے پہلے ہی عالمی مارکیٹ میں بھونچال آگیا ہے۔