ru24.pro
World News
Август
2024

صہیونی حکومت سے بدلہ لینے کے قانونی اور شرعی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے

0
ایرانی پارلیمنٹ کی ماحولیاتی کمیٹی کی خاتون سربراہ نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ پر بزدلانہ حملے کے بعد صہیونی حکومت سے بدلہ لینے کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔