ru24.pro
World News
Август
2024

شہید اسماعیل ہنیہ کو اشکبار آنکھوں کے ساتھ قطر میں سپرد خاک کردیا گیا

0
قطر کے دارالحکومت میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد اشک بار آنکھوں اور آزادی فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جوق در جوق جمع ہوئے۔