اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں اسرائیل ملوث ہے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں اسرائیل ملوث ہے اور پاکستان اس دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتا ہے۔