ru24.pro
World News
Август
2024

شہید اسماعیل ہنیہ کے فرزندان کے ساتھ رہبر معظم کی مختصر گفتگو

0

تہران یونیورسٹی میں نماز جنازہ کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہید القدس اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں سے مختصر گفتگو کی۔