اسماعیل ہنیہ کی شہادت، یمنی طلباء کا زبردست احتجاجی مظابرہ+ ویڈیو
تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور بیروت کے مضافات میں حملے کے ساتھ ساتھ عراقی حشد شعبی پر حملے کے خلاف یمنی طلباء نے احتجاجی کرکے غم و غصے کا اظہار کیا۔