صہیونیوں نے اپنے لئے جہنم کے دروازے کھول دئیے، اکرم الکعبی 0 31.07.2024 18:06 Ur.mehrnews.com تحریک نجباء عراق کے سربراہ اکرم الکعبی نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ پر صہیونی حکومت کا حملہ انتہائی بزدلانہ کاروائی ہے۔