اسماعیل ہنیہ کی شہادت، امت مسلمہ کو غاصب صہیونی حکومت کے خلاف متحد ہونا پڑے گا
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے صہیونی حکومت کا مکروہ چہرہ مزید بے نقاب ہوگیا ہے۔ عالم اسلام کو پہلے سے زیادہ متحد ہونا پڑے گا۔