ru24.pro
World News
Июль
2024

ایران اور مقاومتی محاذ اپنے شہید بھائی کا خون معاف نہیں کریں گے، باقر قالیباف

0

ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور مقاومتی محاذ شہید اسماعیل ہنیہ کا خون معاف نہیں کریں گے۔