اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاکستانی قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
جے یو آئی نے حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستانی قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی۔