ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری، پارلیمنٹ میں مردہ باد اسرائیل کی گونج 0 30.07.2024 16:36 Ur.mehrnews.com دہشت گرد نیٹ ورک اسرائیل کی جنایات کے بارے میں قالیباف کی تقریر کے بعد پارلیمنٹ "مردہ باد اسرائیل" کے نعروں سے گونج اٹھی