سب مل کر نومنتخب صدر کے ساتھ تعاون کریں، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم نے صدر پزشکیان کی صدارت کی توثیق کے موقع پر کہا کہ ریاست کے تمام ستون نئی حکومت کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ملکی ترقی کا سفر جاری رکھ سکے۔