نتن یاہو کا کانگریس سے خطاب، کمیلا ہیرس غائب، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ 0 24.07.2024 23:57 Ur.mehrnews.com صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کے کانگریس سے خطاب کے موقع پر بڑی تعداد میں مظاہرین غزہ کے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں۔