جعلی ویزے پر درجنوں پاکستانی عراق میں پکڑے گئے ہیں، وزیر سیاحت سندھ 0 24.07.2024 15:44 Ur.mehrnews.com وزیر سیاحت سندھ ذوالفقار شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ جعلی ویزے اور جعلی پاسپورٹ پر درجنوں پاکستانی عراق میں پکڑے گئے جنہیں ڈی پورٹ کردیا گیا۔