امریکہ یمن کو انتقامی کاروائی سے روکنے کے لیے کوشاں 0 22.07.2024 17:50 Ur.mehrnews.com یمنی اعلی اہلکار کے مطابق امریکہ اسرائیلی حملے کے بعد یمن کو جوابی کاروائی سے گریز کرنے کا پیغام ارسال کررہا ہے۔