صہیونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی مزید بڑھ جائے گی، ایران 0 22.07.2024 10:51 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ صہیونی جارحیت میں اضافے سے فلسطین کے لئے عالمی ہمدردی میں اضافہ ہوگا۔