بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے کوٹا سسٹم پر عملدرآمد روک دیا 0 21.07.2024 12:11 Ur.mehrnews.com وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکومت نے 2018 میں کوٹا سسٹم ختم کر دیا تھا لیکن نچلی عدالت نے اسے گزشتہ ماہ بحال کر دیا جس سے ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔