جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پاکستانی پرچم جلانے کی کوشش
پاکستانی میڈیا کے مطابق جرمن شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ کیا گیا اور پاکستانی پرچم اتارنے کا واقعہ بھی پیش آیا۔