الحدیدہ بندرگاہ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران 0 21.07.2024 08:20 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کا یمنی بندرگاہ الحدیدہ پر حملہ قابل مذمت ہے۔