مشہد میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ 0 20.07.2024 13:09 Ur.mehrnews.com غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف جاری صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف نماز جمعہ کے بعد مشہد مقدس میں عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔