صہیونی حکومت اپنے تباہ کن انجام سے نزدیک ہے، ترجمان ایرانی وزیرخارجہ 0 20.07.2024 15:57 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے جو حکومت اپنی بقاء کے لئے جنایت کا سہارا لیتی ہے تباہی اس کا مقدر ہے۔