شہید سلیمانی جہاد فی سبیل اللہ کا عملی نمونہ تھے 0 20.07.2024 10:42 Ur.mehrnews.com نومنتخب ایرانی صدر نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر والوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ شہید سلیمانی جہاد کا عملی نمونہ اور کرسی اقتدار کی ہوس سے پاک تھے۔