عالمی عدالت کا فیصلہ خوش آئند، اسرائیل کا وجود غیر قانونی ہے، سعودی عرب 0 20.07.2024 08:20 Ur.mehrnews.com سعودی وزارت خارجہ نے عالمی عدالت کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کی سرزمین پر غیر قانونی طور پر قابض ہے۔