ہنگری کے صدر کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد 0 19.07.2024 21:54 Ur.mehrnews.com ہنگری کے صدر نے مسعود پزشکیان کو ایران کے نویں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔